اسلام آباد(ویب ڈیسک)
26اکتوبر2026
ستمبر 2026 میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات کا مجموعی حجم 1.25 بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت ہنر مند نوجوانوں کے لئےروزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے۔پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن ستمبر 2026 میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ستمبر میں پاکستانی فری لانسرز نے 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ آمدن حاصل کی۔




























