واشنگٹن: پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026کاانعقاد

واشنگٹن(ویب ڈیسک)
25اکتوبر2026

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے، قونصل خانہ، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور اوپن گلوبل نے مشترکہ تعاون سے پاکستان امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا شکاگو میں انعقاد کیا، ڈیجیٹل معیشت میں پاک امریکہ تجارتی شراکت داری اور کاروباری مواقع کا جائزہ لیا گیا۔

پاکستان کے سفیر برائے امریکہ رضوان سعید شیخ نے شکاگو میں پاکستان امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا افتتاح کیا، سفیر رضوان سعید شیخ نے پاکستان کی ابھرتی ہوئی تکنیکی صلاحیتوں کو امریکی مارکیٹ سے جوڑنے کے لئے دیرپا اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داریوں پر زور دیا۔

شکاگو میں پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز کے آخری ایونٹ میں امریکی مڈویسٹ سے بڑی تعداد میں ٹیک کمپنیوں، پاکستانی آئی ٹی فرمز، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کی بھرپور شرکت۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ امریکہ پاکستانی آئی ٹی برآمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات، 7 سے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...

سپریم کورٹ نے25 سالہ لڑکی کوزبح کرکے قتل کرنے کے مقدمہ کےملزم کوبری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 پاکستان کی سپریم کورٹ نے 25 سالہ...

بیس سالہ نوبیاہتاپرسسرالیوں کاتشدد،غیروں کے گھرجانے سے انکارپرسر مونڈھ ڈالا، قید رکھنے کاانکشاف

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 27اکتوبر2026 راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے شاہ خالد...

پاکستان کےمعاشی اشاریے بہتر،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ، وفاقی مشیر خرم شہزاد کادعوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 اقتصادی و مالیاتی اصلاحات کے وفاقی مشیر...

تازہ ترین