بلوچستان کے کھلاڑی فائٹرشیر بازمری نےگولڈمیڈل جیت کرملک کانام روشن کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)
26اکتوبر2026

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر شیر باز مری نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کرپاکستان کا نام روشن کر دیا۔فائٹر شیر باز مری نے قازقستان میں منعقدہ نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

قومی کھلاڑی شیر باز مری نے سپورٹ کرنے پر حکومتِ بلوچستان اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا۔نومیڈایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کی بدولت مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

پاکستان نے نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 گولڈ میڈل اور 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات، 7 سے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...

سپریم کورٹ نے25 سالہ لڑکی کوزبح کرکے قتل کرنے کے مقدمہ کےملزم کوبری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 پاکستان کی سپریم کورٹ نے 25 سالہ...

بیس سالہ نوبیاہتاپرسسرالیوں کاتشدد،غیروں کے گھرجانے سے انکارپرسر مونڈھ ڈالا، قید رکھنے کاانکشاف

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 27اکتوبر2026 راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے شاہ خالد...

پاکستان کےمعاشی اشاریے بہتر،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ، وفاقی مشیر خرم شہزاد کادعوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 اقتصادی و مالیاتی اصلاحات کے وفاقی مشیر...

تازہ ترین