ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا

اسلام آباد: میڈیا سے بہتر رابطہ کاری اور بیٹ رپورٹرز کو ایوان صدر کی سرگرمیوں سے اپ ڈیٹ انفارمیشن کی فراہمی کیلئے پریذیڈنسی واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا۔

ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی اور پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کی نگرانی میں کام کرے گا۔

واٹس ایپ چینل سے میڈیا کو انفارمیشن کی ترسیل اور رابطہ کاری کو فعال بنانے میں مدد ملے گی اور بیٹ رپورٹر ز کو پریذیڈنسی کے ہر ایونٹ کی فوری اور تیز رفتار ترسیل ممکن ہو گی۔

مزیداسی طرح کی
Related

آپ نے اچانک ایمرجنسی لگا دی، ہر ضلعے میں ڈی سی کو تبدیل کیا گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 چیئرمین پی ٹی آئی...

اپوزیشن کے 9 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 قومی اسمبلی میں اپوزیشن...

غیر مشروط معافی مسترد،سی ڈی اے ممبراسٹیٹ زمان وٹوکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

تازہ ترین