ایران نے میزائل پروگرام پر امریکی تنقید مسترد کر دی

تہران :ایران نےامریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی تنقید مسترد کر دی جس میں انہوں نے ایران کے میزائل پروگرام کو "ناقابلِ قبول خطرہ” قرار دیا تھا۔

العربیہ کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ لغو باتیں کر رہے تھے اور امریکا کو ایسی قوم کی دفاعی صلاحیتوں پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے جس نے کسی بھی قیمت پر اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر رکھا ہو۔انہوں نے اسرائیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میزائل پروگرام ایران کے غیر ملکیوں بشمول امریکہ اور صیہونی حکومت کے لالچ، جارحیت اور حملوں کے خلاف کھڑے ہونےکا ذریعہ تھا۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین