پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پر قندھار میں جوابی کارروائی ، اہم ٹھکانے تباہ کردیئے، درجنوں خارجی اور افغان کارندے ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے افغان طالبان کی جارحیت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے صوبہ قندھار میں اہم ٹھکانے تباہ کردیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کے اہم ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، یہ نپے تلے فضائی حملے افغان صوبہ قندھار میں کئے گئے

ان حملوں کے نتیجے میں افغان طالبان بٹالین نمبر 4، بارڈر بریگیڈ نمبر 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں، درجنوں خارجی اور افغان کارندے ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کسی بھی بیرونی جارحیت کا شدید اور مکمل جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین