کونسل کا لائسنس معطل ،رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور 1 جنوری 2026:

 

سٹی کورٹ کراچی میں وکلا کے ایک گروپ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کیلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

Lپنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کر دیا جس کے باعث وہ عدالتوں میں یوٹیوبر کا دفاع نہیں کر سکیں گے۔پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میاں علی اشفاق اپنے موکل رجب بٹ کے ساتھ وکلا ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہوئے اور پرائیویٹ گارڈ کے ساتھ بار میں آئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پی این سی اے میں بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کی شاندار پرفارمنس، ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے ثقافتی روابط...

سلیکون ویلی میں پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد، سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ کی شرکت

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 امریکہ کے مغربی ساحل پرسان فرانسسکو میں...

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

تازہ ترین