مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس؛ عادل راجہ، صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 5 ملزمان کو عمر قید

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔
عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 35 سال قید کی اضافی سزائیں بھی سنائیں، جبکہ 15 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سنایا۔ اس سے قبل عدالت نے ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان پر 9 مئی کے واقعات کے دوران سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ریاستی اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے اور اشتعال انگیزی کے الزامات ثابت ہوئے

مزیداسی طرح کی
Related

پی این سی اے میں بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کی شاندار پرفارمنس، ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے ثقافتی روابط...

سلیکون ویلی میں پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد، سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ کی شرکت

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 امریکہ کے مغربی ساحل پرسان فرانسسکو میں...

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

تازہ ترین