پیپلز پارٹی کا احتجاج حکومت نے سپشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا ہے، جس کے بعد پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تصدیق شازیہ مری نے کی ہے۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کر گیا، جس کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔زیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیے، آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دیا گیا۔اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 قومی پالیسی سے ہم آہنگ نہ ہونے پر واپس لیا گیا جب کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے آرڈیننس واپس لینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے بعد ایس ای زیڈ ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ نافذ ہوگیا

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین