مری برفباری راستے بند ہوگئے سیاحوں کو سفری ایڈوائزری جاری

مری میں شدید برفباری راستے بند سیاحوں کو مری کی جانب سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے مری جانے والے سیاحوں کے لئے ٹریفک اپ ڈیٹ جاری کی گئی جس کے مطابق

رات کو ہونے والی سنوفال کی وجہ سے مری جانے والے داخلی رستے بند ہیں۔

مری جانے والے دونوں رستوں پر ڈائیورشنز لگائی گئی ہیں اور ٹریفک واپس موڑا جارہا ہے۔مری انتظامیہ سنوفال سے بند رستوں کو کھولنے کی کوشش کررہی ہے۔مری جانے والے سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ اس طرف سفر نہ کریں۔سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔

رستوں کے کھلنے کے متعلق سیاحوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔ کو ہونے والی سنوفال کی وجہ سے مری جانے والے داخلی رستے بند ہیں۔مری جانے والے دونوں رستوں پر ڈائیورشنز لگائی گئی ہیں اور ٹریفک واپس موڑا جارہا ہے۔مری انتظامیہ سنوفال سے بند رستوں کو کھولنے کی کوشش کررہی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین