چترال مکان پر تودہ گرنے ایک۔ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک بچی معجزانہ طور پربچ گئی ہے۔چترال کے دور افتادہ علاقے سریگال دمیل ارندو میں باچا نامی شخص کے مکان پر شدید برفباری کے باعث تودہ گرا جس کے نتیجے میں 10 افراد ملبے تلے دب گئے۔حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے ملبے سے 9 لاشوں کو نکال لیا جب کہ ایک بچی بھی زندہ نکال لی گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین