عرب امارات کے بعد سعودی عرب کا ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود کے استعمال سے انکار

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے واضح کیا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کو مسترد کرتا ہے اور اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو ایران کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے ایران سے کشیدگی کے دوران فوجی مشق؛ مشرق وسطیٰ میں امریکی لڑاکا طیاروں کی گھن گرج

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیاں خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں کر سکتیں اور یہ اقدامات علاقائی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور خطے کے امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین