پاکستان میں سمندری کیفیات شدید موسمیاتی تبدیلی کا سبب قرار رپورٹ میں انکشاف

 

کراچی:

ال نینا اور لانینا بحرالکاہل کی اتھاہ گہرائیوں اورٹھاٹھیں مارتے سمندرسے جڑی موسمیاتی اصطلاحات ہیں جو پاکستان سے ہزاروں میل دوری کے باوجود شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں کی کمی اورتباہ کن سیلابوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ال نینا سمندرکے زیادہ درجہ حرارت جبکہ لانینا سمندرکے سرد ہونیکی علامت ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اورپلیٹ فارمز پر صارفین نے کراچی سمیت ملک بھرمیں سردی کی اوربرفباری کولانینا کے متحرک ہونا قراردیا، محکمہ موسمیات نے اس تاثرکی نفی کردی۔موسم سرمامیں متحرک لالینا بارشوں کا راستہ روک دیتی ہے، ملک میں حالیہ بارشیں اس بات کی علامت ہے کہ لالینا کمزورہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹروترجمان محکمہ موسمیات انجم  نے کہا ہے کہ آج کل مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرخبرداریہ عام سردی نہیں ہے اورکیا آپ لانینا سے واقف ہے؟پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جوعالمی موسمیاتی نظام میں معمولی سی تبدیلی سے بھی شدید متاثر ہوتے ہیں، بحرالکاہل میں پیدا ہونیوالے دو موسمی مظاہرے ال نینا اورلانینا بظاہر ہزاروں میل دورہیں، مگران کے اثرات پاکستان میں شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں کی کمی اورتباہ کن سیلابوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین