عازمین حج ہوجائیں تیار، صرف8 فروری تک بائیو میٹرک کروانے والے ہونگے عازم سفر

وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو” ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے، اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں۔ترجمان نے بتایا کہ بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں لگے گا جبکہ سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین