18ویں نیشنل ٹین پن باولنگ چمپین شپ مقابلے اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے

اسلام آباد
پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ اور 18ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ پاکستانی بائولر اعزاز الرحمن نے پاک چائنا فرینڈ شپ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ معیز ارسلان نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں میدان مار لیا اور خواتین کا ٹائٹل زرکس نے جیت لیاحکومت سپورٹ کرے تو ورلڈ کپ پاکستان لایا جا سکتا۔

مزیداسی طرح کی
Related

نیب نے تیسری سہ ماہی میں 9180 ارب روپے کے اثاثے بازیاب کرائے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 قومی احتساب بیورو (نیب)...

گورنر راج کے بعدپشاور میں بھرپورصفائی مہم شروع کردی گئی

پشاور(بیورورپورٹ) 20 اکتوبر 2026 صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد...

تازہ ترین