مودی حکومت کےبھارتی فوج کی اپ گریڈیشن کے نام پر نمائشی اقدامات،عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
19 اکتوبر 2026

بھارت میں مودی حکومت بھارتی فوج کی نام نہاد اپ گریڈیشن کے نام پر نمائشی اقدامات کو کامیابی بنا کر پیش کر رہی ہے۔

متنازعہ اگنی ویر بھرتی اسکیم، اے کے 203 رائفلوں کی تیاری، نئی کیموفلاج وردیوں جیسے نمائشی اقدامات کو اپ گریڈیشن قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی 68 فیصد سے زائد جنگی صلاحیت متروکہ یا پرانی میں شمار کی جاتی ہے اور اس کے پاس بجٹ ناکافی ہے۔

واضح رہے کہ معرکہ حق میں نااہل اور غیر پیشہ ورانہ بھارتی فوج کو پاک فوج کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی فضائیہ کو بھی پرانی ٹیکنالوجی اور تکنیکی خامیوں کے باعث آئے روز جنگی طیاروں کے حادثات کا سامنا معمول بنتا جارہاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈآپریشن،پشاور رنگ روڈ پر درجنوں غیر قانونی دکانیں مسمار

پشاور(بیورورپورٹ) 19 اکتوبر 2026 صوبہ خیبرپختونخوا میں اب ناجائز تجاوزات کی...

خیبرپختونخوا میں خاتون افسر رات کے وقت فیلڈ میں، ملازمین کو کھری کھری سنا دیں

پشاور (ویب ڈیسک) 19 اکتوبر 2026 خیبرپختونخوا میں ایک خاتون افسر...

تازہ ترین