رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کےبیٹے کی سرکاری کارکی موٹر سائیکل کوٹکر،مقدمہ درج

10054501 4ded 48f9 Bced 1570667b3be6

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
19اکتوبر 2026

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جوڑازخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ رات کو پیش آیاجب رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ملزم حذیفہ ای سیون کی جانب سے مرکزی شاہراہ پراپنی کارمیں تیز رفتاری سے آیا جس نے ٹریفک سگنل بھی توڑا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پرسوارلڑکا اور لڑکی زخمی ہوگئے۔

پولیس نے رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نوازکے بیتی ملزم حزیفہ کو گرفتار کر لیاتاہم بعد ازاں اسے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ملزم حذیفہ کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں سابق حکومت کی غلط پالیسیاں ،شعبہ تعلیم تباہی کے دہانے پر،سرکاری سکول کھنڈر

پشاور(ہیرالڈنیوز) 19 اکتوبر 2026 خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں...

کوئٹہ کی باہمت بیٹی پلوشہ شہزادی نے معذوری کو شکست دیکرمثال قائم کر دی

کوئٹہ (ہیرالڈنیوز) 19 اکتوبر 2026 چارسال کی عمر میں پولیو کا...

بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پاکستان کرکٹ بورڈکے زیر اہتمام ٹرائلز

قلات (ویب ڈیسک) 19 اکتوبر 2026 بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی...

تازہ ترین