ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ،سائل کمرہ عدالت میں گر کر بہوش ہسپتال منتقل

اسلام آباد

 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں سائل بیہوش ہوکرگرگیا، فوری ہسپتال منتقل کردیاگیا۔گذشتہ روزدلنواز نامی درخواست گزار جسٹس محمد آصف کی عدالت پیش ہوا جہاں 36 سالہ دلنواز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی دراخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس محمد آصف نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا،اس موقع پرسائل دلنواز اچانک کمرہ عدالت میں بیہوش ہونے پر گرگیا جسے فوری ہائیکورٹ ڈسپنسری منتقل کردیاگیا، ڈسپنسری میں ابتدائی طبی امداد کے بعد دلنواز کوپولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین