آسٹریلوی کرکٹرگلین میکسویل نے آئی پی ایل کی بجائے پی ایس ایل جوائن کرلی

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آئندہ سیزن سے دستبردار ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایس ایل فرینچائز حیدرآباد کنگز مین نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میکسویل کے ساتھ باضابطہ معاہدہ کر لیا گیا ہے اور وہ پی ایس ایل 11 میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ فرینچائز نے اپنے بیان میں کہا کہ حیدرآباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 کے لیے آسٹریلوی اسٹار گلین میکسویل کو سائن کر لیا ہے۔ وہ آنے والے سیزن میں ہماری فرینچائز کی نمائندگی کریں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

تازہ ترین