اٹلی کا پاکستانی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا سے استثنی کا اعلان

اٹلی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطالبے پر اٹلی نے پاکستانی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنا دینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دورہ اٹلی میں اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں اطالوی وزیر داخلہ نے پاکستانی اسکلڈ لیبر کے لیے ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کی یقین دہانی کروائی۔ محسن نقوی نے اطالوی وزیر داخلہ کو غیر قانونی امیگریشن کے خلاف حکومت پاکستان کے موثر اقدامات سے آگاہ کیا۔اطالوی وزیر داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کے لیے پاکستان کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین