کرکٹ ورلڈکپ صاحبزادہ فرحان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا 319 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو انہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قائم کیا تھا۔صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

تازہ ترین