اسرائیل و امریکہ کا حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت کا دعوٰی،ایران کی تردید

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی کارروائیوں کے بعد ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اب نہیں رہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کے انتقال کی خبریں درست معلوم ہوتی ہیں۔ تاہم ایران کی جانب سے ان دعوؤں کی تردید کی گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر کیا گیا حالیہ حملہ بہت کامیاب اور انتہائی طاقتور تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس کارروائی میں ایران کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا اور موجودہ صورتحال میں ایران بنیادی طور پر معذور ہو چکا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے کے بعد ایران کو دوبارہ سنبھلنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ تنازع لمبا چل سکتا ہے یا ممکن ہے چند دنوں میں ختم ہو جائے، یہ حالات پر منحصر ہوگا

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین