غیر ملکی کتا پاکستان چمپئن کیسپر اسلام آباد میں قتل، دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

‏وفاق میں شہری کا غیر ملکی کُتا راجیش کے ہاتھوں قتل ہوگیا

‏مقتول کتے کی شناخت “پاکستان چیمپئن کیسپر” کے نام سے ہوئی ہے جسکا تعلق سائیبیرین ہسکی نسل سے بتایا جاتا ہے ‏ہارون مصطفے جنجوعہ نے ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر کو بتایا کہ انہوں نے دو افراد راجیش اور زاہد کو اپنے پالتو کتے کیسپر کو Stud کےلیے بلایا تھا ‏لیکن دو افراد نے کتے پر غصہ کیا اور اسے سٹیل کی چین دے ماری جس سے انکا نہایت ہی نازک کُتا لہو لہان ہوگیا جیسے فی الفور ہسپتال پہنچا دیا گیا ‏مگر کتا گہرے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مر گیا ‏تھانہ لوہی بھیر میں کتے کے مالک ہارون مصطفے جنجوعہ کی درخواست پر عظیم سانحہ کا مقدمہ دو افراد راجیش عرف راجہ اور زاہد عباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ‏پولیس کے کتے کے کلرز کو گرفتار کرنے لیے ان کے مشتبہ ٹھکانوں پر چھاپے

 

‏

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین