امریکی سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ فرینڈلی سپیس میں تباہ ہوگیا

عراق میں جاری امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ فرینڈلی ایئر اسپیس میں پیش آیا اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعے میں دو طیارے شامل تھے جن میں سے ایک طیارہ مغربی عراق میں گر گیا جبکہ دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا

مزیداسی طرح کی
Related

آپ نے اچانک ایمرجنسی لگا دی، ہر ضلعے میں ڈی سی کو تبدیل کیا گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 چیئرمین پی ٹی آئی...

اپوزیشن کے 9 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 قومی اسمبلی میں اپوزیشن...

غیر مشروط معافی مسترد،سی ڈی اے ممبراسٹیٹ زمان وٹوکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

تازہ ترین