مٹی کے تیل میں 70 روپے 73 پیسے اضافہ نئی قیمت 428 روپے لیٹر ہوگئ

حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے فی لیٹر 70 روپے 73 پیسے مہنگا کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے کر دیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا جس کے باعث عوام کو ان دونوں مصنوعات میں وقتی ریلیف حاصل رہے گا، تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے سے عوام پر اضافی بوجھ پڑے گا

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین