پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام شرکت کی۔نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ عالمِ اسلام کے لیے بھی امن اور استحکام کی دعائیں مانگی گئیں ۔عیدالفطر کے موقع پر شہری نئے کپڑے پہن کر، خوشبو لگا کر اور سنت کے مطابق میٹھی اشیاء کھا کر نماز کے لیے جائیں گے۔ نماز کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی گئ

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین