مزاکرات ۰۰؟ پی ٹی آئی حکومتی وفودجمعہ دوپہر 12 بجے ملاقات کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکاایکس پر پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ایکس پر اہم بیان جاری کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومتی وفودجمعہ دوپہر 12 بجے ملاقات کریں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہواہے۔اپوزیشن اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں حکومت کا کل بروز جمعہ ملاقات کا پیغام قبول کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ کل دوپہر 12 بجے اسپیکر ایاز صادق کے دفتر میں اپوزیشن اور حکومتی وفود کی ملاقات ہوگی۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین