راولپنڈی (ویب ڈیسک)
06اکتوبر۔2026
لاہور سے لانگ مارچ ڈیوٹی پراٹک آئے کانسٹیبل کوسانپ نے کاٹ لیا جسے ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔جسکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
بتایاگیاہے کہ لاہورسے آئے کانسٹیبل طلحہ طارق کوہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ کانسٹیبل طلحہ طارق کوسانپ نے کاٹا تھا جس پراسکی حالت تشویشناک ہونے پراسکاہولی فیملی اسپتال میں اسکا علاج جاری بتایاگیاہے۔
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ پرکانسٹیبل طلحہ لاہور سے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ ڈیوٹی کرنے اٹک آیا تھا۔





























