پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں ترکیہ کمپنی سے ملکر55ملین ڈالرسرمایہ کاری ،پلانٹ لگے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
25اکتوبر 2026

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لئے55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جسکے تحت انٹرلوپ ہولڈنگز اور ترکیہ کی کمپنی ریلا گِدا مشترکہ طور پر جدید ڈیری پروسیسنگ پلانٹ قائم کریں گی۔پلانٹ میں پنیر،مکھن اور وہے پروٹین تیار کی جائے گی جس سے مقامی سطح پر ویلیو ایڈیشن اور جدید پراسیسنگ کو فروغ ملے گا۔

نئے پلانٹ کے فعال ہونے سے کمپنی کی سالانہ دودھ پراسیسنگ صلاحیت 180 ملین لیٹر تک پہنچ جائے گی۔

منصوبہ سے پاکستان کی ویلیو ایڈڈ برآمدات میں اضافہ اور ڈیری صنعت کی ترقی کو فروغ ملے گا جو ملکی معشیت میں مستقبل میں زیادہ اہمیت اختیار کریگا۔

مزیداسی طرح کی
Related

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا پٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات، 7 سے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...

سپریم کورٹ نے25 سالہ لڑکی کوزبح کرکے قتل کرنے کے مقدمہ کےملزم کوبری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 پاکستان کی سپریم کورٹ نے 25 سالہ...

بیس سالہ نوبیاہتاپرسسرالیوں کاتشدد،غیروں کے گھرجانے سے انکارپرسر مونڈھ ڈالا، قید رکھنے کاانکشاف

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 27اکتوبر2026 راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے شاہ خالد...

پاکستان کےمعاشی اشاریے بہتر،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ، وفاقی مشیر خرم شہزاد کادعوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 27اکتوبر2026 اقتصادی و مالیاتی اصلاحات کے وفاقی مشیر...

تازہ ترین