راولپنڈی (ویب ڈیسک)
11 نومبر 2026
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی کومنگل اور بدھ کی درمیانی رات گئے جیل سے اسلام آباد میں پمز میں میڈیکل چیک اپ کے کئے لایاگیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کاپمز ہسپتال میں تفصیلی چیک اپ کیا گیا۔
ضروری علاج کے بعد بانی کو واپس راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاہے۔
بانی پی ٹی آئی کی جیل سے اسلام آبادپمز ہسپتال منتقلی اورپھرجیل واپسی نہایت سخت سیکیورٹی حصارمیں کی گئی۔
پمز میں بھی سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے تھے۔































