صادق پبلک اسکول کامیابی، طلبہ نے ڈیکلیمیشن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بہاولپور(ویب ڈیسک)
یکم نومبر 2026

صادق پبلک اسکول بہاولپور نے شاندار کامیابی حاصل کر لی، ہونہار طلبہ کی محنت نوجوان نسل کےلئے خوبصورت پیغام۔

پی اے ایف کیڈٹ کالج لوئر ٹوپہ مری میں تیسرے انٹرنیشنل انٹر کالجیٹ بائی لنگوئل ڈیکلیمیشن مقابلے کا شاندار انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر کے 24 معروف تعلیمی اداروں کے 48 شرکاء نے حصہ لیا۔

ہونہار طالب علم سید علی زین العابدین نے انگلش ڈیکلیمیشن جبکہ حسین سلیمی نے اردو ڈیکلیمیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

انفرادی کامیابیوں کے علاوہ صادق پبلک اسکول نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن کی ٹرافی بھی اپنے نام کر لی۔

مزیداسی طرح کی
Related

یکم نومبر 1984، بھارتی تاریخ کا دردناک باب، سکھوں کے قتل عام کو 42 سال بیت گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یکم نومبر 2026 31 اکتوبر 1984 کو اندرا...

راولپنڈی: گانگو چیک پوسٹ پر پولیس تشددسے شہری جاں بحق،پولیس اہلکاروں پرمقدمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) یکم نومبر 2026 راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کے علاقے...

حکومت پنجاب کی جہلم میں مفت میت منتقلی سروس شروع

جہلم (ویب ڈیسک) 01نومبر 2026 حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈی ایچ...

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) یکم نومبر 2026 پی آئی اے کا پہلا بوئنگ...

تازہ ترین