وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نےشہید ہونے والے صوبیدار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید صوبیدار کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔انہوں نے زخمی ہونے والے 3 جوانوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ۔انہوں نے کہا کہ شہید صوبیدار کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔صوبیدار نے شہادت کابلندرتبہ پایا۔صوبیدار کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔

مزیداسی طرح کی
Related

ڈیجیٹل ڈیزائنرحنا جاوید قتل کیس میں نیا موڑ،ملزم گھریلو ملازم کے اہلخانہ بھی سراپا احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 18اکتوبر2026 ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید قتل کیس میں...

پی این سی اے میں بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کی شاندار پرفارمنس، ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے ثقافتی روابط...

سلیکون ویلی میں پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد، سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ کی شرکت

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 امریکہ کے مغربی ساحل پرسان فرانسسکو میں...

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

تازہ ترین