رجب بٹ عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء کے حملے میں زخمی ہسپتال منتقل ک

کراچی

 

 

یوٹیوبر رجب بٹ آج کراچی سٹی کورٹ کے احاطے کے اندر ‘وکلاء’ کے ایک گروپ کے مبینہ طور پر حملہ کرنے کے بعد زخمی ہو گئے ہیں

ابتدائی اطلاعات کے مطابق رجب بٹ اپنے خلاف درج مقدمے میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے جب وہ عدالت کے احاطے میں داخل ہوئے تو وکلاء کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ان سے آمنا سامنا کیا، جو تیزی سے شدید تشدد میں بدل گیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ رجب بٹ پر جسمانی تشدد کیا گیا، اس دوران ان کے جبڑے اور منہ پر چوٹیں آئیں جس سے خون بہہ رہا تھا۔ عدالت کے اندر کشیدہ صورتحال کے بعد عدالتی اہلکار اور پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور حملہ آوروں کو منتشر کرنے میں کامیاب ہو گئے

مزیداسی طرح کی
Related

کے پی کے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کانفاذ آئینی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 وفاقی آئینی عدالت میں...

جائیداد تنازع پر خاتون کے قتل کے مجرم کی اپیلیں خارج، عمر قید برقرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 سپریم کورٹ نے جائیداد...

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون بڑھانے پراتفاق

دوحہ (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 وزیر داخلہ محسن نقوی نے...

تازہ ترین