دوحہ (ویب ڈیسک)
20 اکتوبر 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیر داخلہ اور داخلی سلامتی فورس (لخویہ) کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں داخلی سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں وزرائے داخلہ نے سکیورٹی پارٹنرشپ بڑھانے پر اتفاق کیا۔
































