پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جنوری کو طلب

سلام آباد

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ ، جس کے لئے وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کوارسال کر دی۔ مشترکہ اجلاس 20جنوری صبح 10:30پر طلب کرنے کی تجویز دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔مجموعی طور پر 29 بل منظوری کے لئے پیش ہوں گے۔18 نجی 11 حکومتی بل منظوری کے لیئے پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 24 بل صدر کی منظوری کے بغیر واپس کئے گئے جو مشترکہ اجلاس میں پیش ہوں گے۔پانچ نئے بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیئے جائیں گے۔جنرنلسٹ پروٹیکشن بل، ڈومیسٹک وائلنس کا بل منظوری کے لئے پیش ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف جامعات کے نجی و سرکاری بل منظوری کے لئے پیش ہوں گے۔قومی کمیشن برائے انسانی حقوق میں ترمیم کا بل سمیت دیگر اہم بل شامل ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، 5 مسافر جاں بحق، 32زخمی

ملتان (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 ملتان میں شیر شاہ پل...

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

تازہ ترین