راجا ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین نے علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا ہے۔یہ فیصلہ سینیٹ کے رولز اور قوانین کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔ شبلی فراز کی نشست خالی ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی تھا، جس کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے راجہ ناصر عباس کو بطور قائد حزب اختلاف نوٹیفائی کر دیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

کے پی کے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کانفاذ آئینی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 وفاقی آئینی عدالت میں...

جائیداد تنازع پر خاتون کے قتل کے مجرم کی اپیلیں خارج، عمر قید برقرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 سپریم کورٹ نے جائیداد...

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون بڑھانے پراتفاق

دوحہ (ویب ڈیسک) 20 اکتوبر 2026 وزیر داخلہ محسن نقوی نے...

تازہ ترین