ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات

اسلام آباد

وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سی ڈی اے تعینات کردیا گیا ہے ۔علاوہ ازیں وقاص علی خان ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے ۔ ایچ آر ڈی کی طرف سے تقرریوںکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین