چوہدری شوگر مل کیس 7 کروڑ واپس کیے جائیں مریم نواز نے لاہور کورٹ سے رجوع کر لیا

نیب کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کے خلاف جاری انکوائری بند کردی گئی ہے جس کے بعد وزیراعلی پنجاب نے چوہدری شوگر مل کے کیس کے دوران جمع کروائی گئی 7 کروڑ روپے کی گارنٹی واپس لینے کے لیئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہےمریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر مل سات کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروانے کا معاملہ وزیر اعلی پنجاب نے سات کروڑ روپے کی رقم کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ پر تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا لاہور ہائی کورٹ کا تین رکنی بینچ وزیراعلی ٰپنجاب کی درخواست پر آج سماعت کرے گاچیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا نیب نے چوہدری شوگر مل کیس بے بنیاد دیکھ کر خارج کر دیا تھا ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے۔موقف اختیار کیا ہے کہ چوہدری شوگر مل کیس ختم ہو چکا ہے اب گارنٹی کے طور پر رکھوائے گئے سات کروڑ روپے واپس کیے جائیں

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین