بانی پی ٹی کی آنکھوں کا معاملہ علاج طلب تھا انہیں معائنے کے لیئے پمز لیجایا گیا ۔عطااللہ تارڑ

آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا،طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کیلئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہےطبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیابانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا،بانی چئیرمین کی تحریری رضامندی کے بعد تقریبا 20 منٹ کی طبی کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیاطبی کارروائی کے دوران بانی چئیرمین پی ٹی آئی صحت مند تھےتمام قیدیوں کو طبی سہولت تک رسائی حاصل ہوتی ہے، یہ رولز کے مطابق ہوتا ہے،طبی کارروائی طبی ماہرین کی سفارش اور ان کی رضامندی کے بعد ہوئی،بانی چئیرمین پی ٹی آئی صحت مند ہیں،

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین