سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 14 ہزار 800 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہوگئے، جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئے۔پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2 روز میں 38800 روپے مہنگا ہوگیا۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا ایک بار پھر 5 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا، آج فی اونس سونا 148 ڈالر مہنگا ہو کر 5 ہزار 064 ڈالرکا ہو گیا، عالمی منڈی میں فی اونس سونا دو روز میں 388 ڈالر مہنگا ہوا۔دوسری جانب پاکستان چاندی کی فی تولہ قیمت 109 روپے اضافے کے ساتھ 9 ہزار 255 روپے ہوگئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین