عمران خان کی ممکنہ رہائی,پنجاب حکومت نے سزاؤں کے خلاف 4 درخواستیں واپس لے لیں

سپریم کورٹ

 

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے تین مقدمات واپس لے لیےعدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس تھا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی جے خلاف تینوں مقدمات لاہور،اکاڑہ اور ڈی جی خان میں درج کیے گئے تھے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی کیخلاف اپیلیں بھی واپس لے لی عدالت نے پنجاب حکومت کی اپیلیں واپس لینے پر درخواستیں نمٹا دیں

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین