او آئی سی نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دے دیا

تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) نے امریکی سفیر کے اسرائیل کی حمایت میں دیے گئے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کی ہے۔او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفیر کا بیان بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اس قسم کی اشتعال انگیز تقریر انتہا پسندی کو ہوا دے گی،او ای سی اسلام تعاون تنظیم کے مطابق ایسے بیانات سے اسرائیل کو خطے پر قبضہ کرنے کی حوصلہ افزائی ملے گی، اسرائیلی اقدامات فلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا رویہ خطے کی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، فلسطینیوں کے جائز حقوق کیلئے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینی عوام کا حق ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین