لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ کے تحت قائم ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضےدلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔لاہور ہائیکورٹ نے کمیٹیوں کی کارروائیوں سے متعلق تمام درخواستیں ٹربیونل کو بھجوادیں اور ہائیکورٹ کے جائیدادوں سے متعلق فیصلوں کو برقرار رکھا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکوٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قوانین کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں فیصلہ دیا کہ ٹربیونل تمام درخواستوں کو نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت سن کرفیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیاعدالت نے کہا کہ قانون میں 80 فیصد تبدیلیاں ہوگئی ہیں، قانون کے خلاف دی گئی درخواستیں بعد میں دیکھیں گے۔دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کوپراپرٹی اونرشپ میں ترمیم سے آگاہ کیا، ڈی آر سی کمیٹیوں کے پاس جوڈیشل پاورز نہ ہونے اور ٹربیونل میں ریٹائرڈ کی بجائے حاضر سروس ایڈیشنل سیشن جج لگانےکا بتایا۔ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ زیر سماعت مقدمات کے ٹربیونل ٹرانسفرکا فیصلہ متعلقہ عدالت کی صوابدید ہوگی، ٹربیونل کی کارروائی کے خلاف آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جاسکےگا

مزیداسی طرح کی
Related

ڈیجیٹل ڈیزائنرحنا جاوید قتل کیس میں نیا موڑ،ملزم گھریلو ملازم کے اہلخانہ بھی سراپا احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 18اکتوبر2026 ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید قتل کیس میں...

پی این سی اے میں بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کی شاندار پرفارمنس، ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے ثقافتی روابط...

سلیکون ویلی میں پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد، سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ کی شرکت

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 امریکہ کے مغربی ساحل پرسان فرانسسکو میں...

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

تازہ ترین