روس کا فرانس و برطانیہ پر یوکرین کو جوہری ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام

ماسکو/کیف:

روس نے برطانیہ اور فرانس پر یوکرین کو جوہری ہتھیاروں سے متعلق ٹیکنالوجی اور پرزے فراہم کرنے کی تیاری کا الزام عائد کیا ہے، تاہم ان ممالک کی جانب سے اس دعوے کی تردید یا کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔روسی وزارتِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری طاقتوں کے درمیان براہِ راست فوجی تصادم سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

اس سے قبل روسی انٹیلی جنس سروس نے الزام لگایا تھا کہ برطانیہ اور فرانس خفیہ طور پر یوکرین کی مدد کر رہے ہیں، جسے فرانس نے مسترد کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دیا۔ادھر یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین اپنے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور اتحادی ممالک سے مزید حمایت کی اپیل کی۔ روسی صدر پیوٹن نے اپنے بیان میں یوکرین پر امن عمل میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین