ایران جنگ برطانیہ میں لاکھوں افراد کیسے بیروزگار ہوئے ؟

لندن:

ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے سے ایک لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونےکا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ماہرین کا خیال تھا کہ رواں برس دو مرتبہ شرح سود میں کمی سے معیشت کو سہارا ملتا لیکن رواں برس دو مرتبہ شرح سود میں کمی کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میںبیروزگاری کی شرح پہلے ہی پانچ سال کی بلند ترین سطح 5.2 فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ جنگ تین ماہ اور چلی تو بیروزگاری کی شرح 5.5 فیصدہوجائےگی۔ماہر اقتصادیات کیمز اسمتھ کا کہنا ہےکہ جنگ تین ماہ جاری رہے تو توانائی کے اخراجات سے نمٹنے کے لیے ورکرز چھٹی کریں گے۔کیمز اسمتھ کا کہنا ہےکہ اداروں کے مالکان نئی بھرتیاں بھی روک سکتے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین