راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک امتحانات کی فیسوں میں اضافہ کردیاگیا

  • اسلام آباد(شبیرحیدرسے) ایجوکیشن بورڈراولپنڈی نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لئے فیسوں ،پراسسنگ فیس کلوز سرکٹ کیمرےفیس رجسٹریشن ڈویلپمنٹ فنڈ ساتھ اضافہ کر دیا ہے میٹرک کے پنجاب بھر کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے ضمنی امتحانات 6اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے سنگل فیس ساتھ داخلہ فیسیں 7 اگست سے19 اگست ہوں گی،ڈبل فیس کے ساتھ 20 اگست سے 25 اگست ٹرپل فیس کے ساتھ 26اگست سے 29 اگست،ٹرپل فیس و روزانہ 200روپے جرمانہ ساتھ داخلہ 30اگست سے15 ستمبر،500روپے سے700روپے ساتھ داخلہ 16ستمبر سے 25ستمبر تک بھیجا جاسکے گا،پرائیویٹ طلبہ کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا ہے،آرٹس مضامین میں ضمنی امتحان دینے والے طلبہ طالبات 1500روپے فیس،سائنس مضامیں کے لئے 1600روپے درس نظامی مضامین کے لئے داخلہ فیس
    1500 روپے، رجسٹریشن فیس1000روپے،سند سرٹیفیکیٹ فیس1000روپے،داخلہ پراسسنگ فیس1000 روپے،ڈویلپمنٹ فنڈ 350روپے،سکالر شپ فنڈ 250روپے،پوسٹل سروسز300 روپے امتحانی سینٹرز میں کلوز سرکٹ کیمرے نصب کرنے فیس فی طالب علم 30 روپے ہوگی،ریگولر آرٹس طلبہ طالبات 1400روپے،سائنس طلبہ 1500روپے پراسسنگ فیس1000روپے،سرٹیفیکیٹس فیس1 ہزار روپے کلوز سرکٹ کیمرے نصب فیس30 روپے جمع کرانا ہوگی تمام فیسیں آن لائن ہوں گی ہارڈ کاپی بھی جمع کرانا ہوں گی

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین