پاکستان :بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال: تربیلا اور منگلا میں 1 کروڑ 13 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرہ

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال معمول کے مطابق ہے۔واپڈا کے مطابق

دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج
– دریائے سندھ – تربیلا: آمد 1 لاکھ 82 ہزار 100 کیوسک، اخراج 1 لاکھ 82 ہزار 100 کیوسک
– دریائے جہلم – منگلا:آمد 19 ہزار 700 کیوسک اخراج 7 ہزار 400 کیوسک
– دریائے سندھ – چشمہ بیراج: آمد 1 لاکھ 98 ہزار 700 کیوسک،اخراج 1 لاکھ 80 ہزار کیوسک
– دریائے چناب – ہیڈ مرالہ: آمد 72 ہزار 100 کیوسک، اخراج 50 ہزار کیوسک
– دریائے کابل – نوشہرہ: آمد 22 ہزار 400 کیوسک،اخراج 22 ہزار 400 کیوسک

ریزروائرز کی سطح اور ذخیرہ
– تربیلا ریزروائر: سطح 1550 فٹ ، ذخیرہ 55 لاکھ 80 ہزار ایکڑ فٹ
– منگلا ریزروائر: سطح 1219.30 فٹ ، ذخیرہ 55 لاکھ 34 ہزار ایکڑ فٹ
– چشمہ ریزروائر: سطح 648.50 فٹ، ذخیرہ 2 لاکھ 85 ہزار ایکڑ فٹ

مجموعی ذخیرہ
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 1 کروڑ 13 لاکھ 99 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

اہم نوٹ
تربیلا، چشمہ، نوشہرہ اور منگلا کے مقامات پر پانی کی آمد و اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔
ہیڈ مرالہ سمیت دیگر مقامات پر تفصیل آج  بروز اتوارتیس اگست 2026صبح 6 بجے کی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین