پاکستانی گالفرزکی سنگاپورمیں شاندار کامیابی

ویب ڈیسک
سنگاپور:

پاکستانی گالفرزنےسنگاپور کے عالمی معیار کے گالف کورس پر بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

پاکستانی گالفر احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا مجموعی ٹائٹل 223 اسکور کے ساتھ جیت لیا۔

احمد ظفر حیات کی کامیابی نے عالمی سطح پر پاکستان کے لیے گالف کے میدان میں ایک نیا اعزاز حاصل کیا۔

عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پاکستانی گالفر محمد احمد منان نے 250 اسکور کیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین