حکومتی وفد سے ملاقات کے لئے اپوزیشن وفد کے ناموں کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں حکومتی وفد سے ملاقات کے لیے اپوزیشن وفد کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے مطابق بیرسٹر گوہر، راجہ ناصر عباس، اسد قیصر اپوزیشن وفد میں شامل ہوں گے، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر اور حلیم عادل شیخ بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی پولیٹیکل اور کور کمیٹی نے اپوزیشن وفد کے ناموں کی توثیق کر دی ہے، اپوزیشن وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا اور وفد 6 ارکان پر مشتمل ہوگا۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین