خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی مہم تیز

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک)
24 اکتوبر 2026

صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے انقلابی اصلاحات جاری ہیں۔

صاف ستھرا خیبرپختونخوا مہم کے تحت صوبے کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

تمام متعلقہ اداروں نے اضافی عملہ اور مشینری لگا کر کچرا اٹھانے اور نالیوں کی صفائی کے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھرچوری ہوگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 24 اکتوبر 2026 پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اورسابق...

چین سےسرحدی جھڑپوں میں شدت، بھارتی افسر کا دفاعی ناکامی کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 24 اکتوبر 2026 بھارت کے تمام ہمسایہ...

افغانستان سے پنپتی دہشت گردی کا خدشہ، روس اور ازبکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 23 اکتوبر 2026 افغانستان سے دراندازی اور...

تازہ ترین